یہ ادارہ نفاذ اسلام کے باب میں کی گئی ایک سنجیدہ کاوش ہے یا یہ صرف ایک ’اسلامی ٹچ‘ ہے تا کہ نیم خواندہ رعایا مطمئن رہے کہ مملکت خداداد میں اسلامائزیشن کے عمل سے خلوص کی ندیاں بہہ رہی ہیں؟
قوانین
مسلم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) طلاق، شادی اور وراثت سے متعلق اسلامی قوانین کے خلاف ہے۔