جمعے سے شروع ہونے والی نمائش دو فروری تک جاری رہے گی۔ سعودی ٹورازم اتھارٹی اس سال کی تقریب میں بطور ٹائٹل پارٹنر شرکت کر رہی ہے۔
حج و عمرہ
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی صدارت میں بدھ کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ سال کی حج پالیسی میں ترامیم کی منظوری دینے کے علاوہ دوسرے بھی کئی فیصلے کیے گئے۔