زاویہ آصف محمود عالمی اقتصادی فورم : پاکستان کی معاشی فالٹ لائنز کیا ہیں؟ عالمی اقتصادی فورم میں امکانات کا جتنا بھی بڑا جہاں کیوں نہ آباد ہو، ہم اس سے صرف اس صورت میں ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جب معاشی سمت درست ہو اور لائحہ عمل واضح ہو۔
دنیا دنیا کے پانچ امیر ترین افراد کی دولت 2020 کے بعد دگنی ہوگئی خیراتی ادارے آکسفیم کی ایک رپورٹ کے مطابق ان پانچوں افراد کی دولت 2020 میں 405 ارب ڈالر سے بڑھ کر گذشتہ سال 869 ارب ڈالر ہو گئی۔