پنجاب کا ضلع اٹک، جسے ایک برطانوی فوجی افسر فیلڈ مارشل کولن کیمبل کی نسبت سے 1908 میں کیمبل پور کا نام دیا گیا تھا، کا نام 1978 میں پرانا نام اٹک واپس کر دیا گیا۔
اٹک
70 کی دہائی میں پی ٹی وی پروگرام کسوٹی چلا کے ماہرین افتخار عارف اور عبید اللہ بیگ جس سوال کو کھوج نہیں سکے تھے وہ پانینی کے بارے میں کیا گیا تھا۔ پاکستان میں اکثر لوگ آج بھی اس عظیم ماہر لسانیات کو نہیں جانتے مگر دنیا بھر میں انہیں جانا اور مانا جاتا ہے۔