پی ایس ایل 10 میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پیر کو لاہور میں ہوا جس میں تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔
پشاور زلمی
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔