\
طاہر خان
صحافی | اسلام آباد

طاہر خان خواتین کی تعلیم، نوکریوں پر پابندی: طالبان کو اندرونی سوالات کا سامنا؟

طالبان رہنماؤں کے ساتھ غیر رسمی رابطوں میں معلوم ہوا کہ طالبان کی اکثریت بھی اس فیصلے سے نالاں ہے لیکن امیر کی اطاعت کے تصور کی وجہ سے کسی نے عوامی سطح پر اس فیصلے کی مخالفت نہیں کی۔ تاہم اشاروں کنایوں میں مخالفت ضرور ہورہی ہے۔