صحت انڈیا سے پھیلنے والا کرونا کا نیا ویریئنٹ کتنا خطرناک ہے؟ طبی حکام کے مطابق جن افراد کی قوت مدافعت کم ہے انہیں مسئلہ ہو سکتا ہے، ان کے لیے یہ جان لیوا ہو سکتا ہے۔‘
صحت کرونا: جڑی بوٹیوں سے بنی چینی دوا کا پاکستان میں ’کامیاب‘ تجربہ ’جن ہُوا کِنجن گرینولس‘ نامی اس دوا کو پہلے ہی چین میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔