برطانیہ تحقیقات کر رہا ہے کہ کہیں کچھ طبی آلات میں نسلی تفریق کی وجہ سے سیاہ فام اور ایشیائی باشندوں کی کرونا وائرس سے زیادہ اموات تو نہیں ہوئیں۔
کرونا سے ہلاکت
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے بیس ممالک کے مقابلے میں بھارت میں ہر سو افراد میں ہلاکتوں کی شرح سب سے کم رہی ہے۔