شمالی کوریا 2020 کے آغاز سے بیرونی دنیا سے بڑی حد تک کٹا ہوا ہے، جب کرونا وبا کے باعث اس نے اپنی سرحدیں بند کر دی تھیں۔
کرونا اور دنیا
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا کی نئی قسم کے انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت کے بارے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
\