راولپنڈی اور اس کے گرد ونواح کے علاقوں میں قدیم دور کی جس واحد آبادی کا ذکر موجود ہے وہ اُچا انگر ہے، جو اب کہیں مٹی کے نیچے دفن ہے۔
سکندر اعظم
تاریخ کی کتابوں میں فاتحوں کے ناموں کے ساتھ ’اعظم‘ کا لفظ لگایا جاتا ہے مگر وقت آ گیا ہے کہ فتوحات پر فخر کرنے کی بجائے قوموں کو اس پر شرمندہ ہونا چاہیے۔