جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر لکھا کہ میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ موقع دیا کہ میں سی پیک پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کر سکوں اور اس کے مستقبل کی سمت کا تعین کر سکوں۔
عاصم سلیم باجوہ
جنرل (ر) عاصم سلیم باوجوہ کے والد ڈاکٹر سلیم باجوہ 1976 میں قتل کیے گئے تھے، لیکن آج تک نہ تو قاتلوں کا سراغ مل سکا نہ ہی قتل کی وجہ معلوم ہو سکی۔