کیا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کا تنازع آمر جنرل ضیا کے دور میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتا تھا؟
جنرل ضیا الحق
پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں متعدد وزیرِ اعظم، صدر اور مارشل لا ایڈمنٹسٹریٹر آئے جو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں طرح طرح کے وعدے کرتے رہے، لیکن کیا یہ وعدہ وفا ہوئے؟