ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن نے معافی نامے پر خود کار قلم کی مدد سے دستخط کیے اس لیے وہ کارگر نہیں۔
سوشل میڈیا ایپ
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بابر مجید کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کی منظوری مل گئی تو یہ پیغامات کا پلیٹ فارم لاکھوں شہریوں کے لیے بھی دستیاب ہو سکتا ہے۔