پاکستان نوشکی میں ایف سی قافلے پر حملہ، تین سکیورٹی اہلکار، دو شہری جان سے گئے: حکام حکام کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کے قافلے پر ہونے والے حملے میں 43 افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان تربت میں ’خاتون کا خود کش حملہ‘، ایک پولیس اہلکار جان سے گیا تربت پولیس کے مطابق یہ خود کش دھماکہ ایک خاتون نے کیا جس میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔