خضدار میں فٹ بال، کرکٹ اور انڈور گیمز کے رمضان نائٹ ٹورنامنٹس جاری ہیں جن میں سندھ اور بلوچستان بھر سے نہ صرف مرد بلکہ خواتین کھلاڑی بھی بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔
خضدار
کمشنر قلات کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 80 کے قریب تھی جو جدید اسلحے سے لیس ہو کر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر آئے تھے۔