آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 436 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور آٹھ موک ایکسرسائزز کی گئی ہیں، جن کا مقصد دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کی سرکوبی ہے۔
مشقیں
پیپلز لبریشن آرمی ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تقریباً 300 فوجی اس مشترکہ مشق میں حصہ لے رہے ہیں، جہاں مشترکہ انسداد دہشت گردی کے خاتمے اور سٹرائیک آپریشن کی مشقیں منعقد ہوں گی۔