ایل ڈی اے نے سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے مخصوص لین کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا۔
موٹرسائیکل
’میں نے سوچا کہ میں کوئی سستی الیکٹرک بائیک بناؤں۔ وہاں سے پھر مجھے ایک آئیڈیا آیا کہ میں کیوں نہ خود سکریچ سے چیزیں اکٹھی کر کے سارے سپیئر پارٹس، پائپ وغیرہ یا فریم خود ہی بنا لوں۔‘