پاکستان میں خواتین قیدیوں کے لیے ماہرین بہتر قوانین، علیحدہ جیلوں اور قید کے بعد بحالی کے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔
خواتین قیدی
بھارت میں اپنے ہی خاندان کے سات افراد کو قتل کرنے کے جرم میں قید سابقہ معلمہ شبنم کو پھانسی دینے کی تیاری ہورہی ہے۔