پاکستان بھر میں موسم بہار کا استقبال رنگ و رقص کے ساتھ کیا جانا چاہیے، لیکن بہت سے سماجی اور سرکاری عناصر کے باعث ہم اپنے لوگوں کو یہ موقع منانے نہیں دے پاتے۔
سردی
محکمہ موسمیات کے کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نومبر کے مہینے میں ملک بھر کا درجہ حرارت 2.89 ڈگری کے اضافے کے ساتھ 20.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جو کہ گذشتہ 64 برس میں نومبر کے مہینے کا بلند ترن درجہ حرارت ہے۔