ملتان کی ایک یونیورسٹی کے طالب علم محمد اطہر حیدر نے پلاسٹک سے تیار کردہ ماحول دوست انٹرلاک اینٹیں بنائی ہیں اور ان کے مطابق اس تکنیک کے استعمال سے تعمیراتی اخراجات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
اخراجات
جنوبی پنجاب کے اضلاع میانوالی، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں سیلاب متاثرین کی بحالی پر ساڑھے 39 کروڑ اور نقصانات کا تخمینہ لگانے پر 41 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔