فورمین کے خاندان نے انسٹاگرام پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’گہرے دکھ کے ساتھ ہم اپنے پیارے جارج ایڈورڈ فورمین سینیئر کے انتقال کا اعلان کر رہے ہیں۔‘
باکسنگ
ملائکہ زاہد کے مطابق ان کے شہر میں خواتین کا باکسنگ کلب نہیں ہے اس لیے ان کے والد نے گھر پر باکسنگ کا سیٹ اپ بنا کر دے دیا، جہاں وہ ٹریننگ کرتی ہیں۔