ہدایت کار لارنس ڈی سوزا کے مطابق فلم ساجن کے لیے سلمان اور مادھوری ڈکشٹ کو 11 لاکھ روپے جبکہ سنجے دت کو 12 لاکھ انڈین روپے ادا کیے گئے تھے۔
بھارتی اداکار
بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ممبئی کے کوپر ہسپتال لے جایا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔