قائدین تحریک لبیک مولانا سعد رضوی و مولانا اشرف آصف جلالی کے خلاف ایمسٹرڈیم ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے والے گیٹ وائلڈرز نیدرلینڈ کے سیاستدان ہیں جنہوں نے 2006 میں سیاسی جماعت پارٹی فار فریڈم کی بنیاد رکھی، وہ 1998 سے پارلیمانی نشست پر فائز ہیں۔
توہین
کراچی کی ایک موبائل مارکیٹ میں دکانداروں اور شہریوں نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائے جانے پر جلاؤ گھیراؤ کیا جس پر نجی کمپنی اور پولیس نے مزید تحقیقات کی یقین دہانی کروائی ہے۔