حکومت کو مردوں پر شادی رجسٹر کروانے کی سختی سے عمل داری کروانی چاہیے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہ ہٹ سکیں۔
خاندان
لاڑکانہ کے امیر علی منگی، ان کی اہلیہ اور سات بچوں کی سالگرہ یکم اگست کو ہوتی ہے اور اب ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل ہوگیا ہے۔