جرمنی کے نئے چانسلر فریڈرک میرز درست کہتے ہیں کہ امریکہ روس کا اتحادی بن رہا ہے، لیکن میرز پہلے یورپی رہنما ہیں جن کے پاس اس نئی حقیقت کو دیکھتے ہوئے ایک منصوبہ ہے۔
یوکرین کا کہنا ہے کہ ماریوپول میں روسی محاصرے میں گھری سٹیل مل سے شہریوں کے انخلا کے دوران ایک گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، جبکہ اس نے ایک اور روسی جنگی بحری جہاز پر حملے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔