یہ بات پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان کابل میں ملاقات میں سامنے آئی جس میں فریقین نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی بہتری اور موجودہ مسائل کے حل کے لیے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
سراج الدین حقانی
مدرسہ حقانیہ جس کو افغان جنگ میں جلال الدین حقانی اور دیگر طالبان کمانڈرز جو کہ اس مدرسے سے فارغ التحصیل تھے، کی وجہ سے پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے، ضلع نوشہرہ کےعلاقہ اکوڑہ خٹک مین جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔