خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں نادار طلبہ کو تعلیم کے حصول کی جانب راغب کرنے اور ان کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے سو روپے ماہانہ عطیے سے ’دی ہنڈرڈ آرگنائزیشن‘ چلائی جا رہی ہے تاکہ شرح خواندگی میں اضافہ ہو سکے۔
چند ہفتے پہلے باب خیبر کی تزئین کا آغاز کیا گیا تو پتھروں کے بیچ کالے رنگ کا سمینٹ استعمال کیا گیا، جس سے سفید باب خیبر پر کالے رنگ کی اینٹ نما لکیریں نمودار ہو گئیں اور لوگوں کی جانب سے اس پر شدید تنقید کی گئی۔