صوبہ سندھ کے علاقے مہیڑ کی مشہور مہندی نہ صرف اپنی رنگت اور خوشبو کے لیے جانی جاتی ہے بلکہ اس کا لیپ پرانے ناسور، زخم اور گھاؤ بھرنے میں بھی مؤثر ثابت ہوتا ہے۔
عید
بدر ایک مڈل مین کے طور پہ دونوں گروپس کے لیے معاونت کا کام کرتا تھا، وہ ایک ریٹائرڈ پولیس آفیسر ہے جو بہت کچھ کرنا چاہتا تھا مگر نظام کی خرابی کو سمجھ گیا تھا۔ اسے سمجھ آ گئی تھی کہ اس نظام کے خلاف جا کر وہ کوئی کام نہیں کر سکتا اس کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔