ایک طرف جہاں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے نتائج کو ’کارکردگی کی جیت‘ قرار دیا ہے، وہیں پاکستان تحریک انصاف نے انہیں ’نو فروری کے نتائج کا ری پلے‘ قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پی ڈی ایم
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ’پاکستان میں سیاسی جماعتیں موروثی ہیں اور لوگ اپنے مفادات کے حوالے سے پارٹیاں بدلتے ہیں، فکری حوالے سے نہیں۔‘