گلگت بلتستان کی جنگ آزادی کے دوران کمانڈروں کو عوامی تعاون پیش کرنے میں محمد ابراہم کا خاندان پیش پیش رہا، جس پر ان کا سرکاری سطح پر شکریہ بھی ادا کیا گیا۔
ویسے بھی ٹیکسلا قدیم زمانے میں علم و تمدن کا مرکز رہا ہے اور اسی روایت کو اب نظامی صاحب یہ آگے بڑھا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ کوئی قدیمی روح ان کے بدن میں ہے جو ماضی اور حال کو جوڑ رہی ہے۔