تحقیق مریخ پر ماضی میں خلائی زندگی کے امکانات، سائنسدانوں کا دعویٰ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ سرخ سیارہ ممکنہ طور پر لاکھوں سال تک خلائی زندگی کے لیے سازگار رہا۔
تحقیق خلا میں گردے سکڑ جاتے ہیں: مریخ تک انسانی مشن پر خدشات نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خلا میں زیادہ وقت گزارنے سے گردوں کے سکڑنے سمیت دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔