کوئٹہ کی مسجد و مدرسہ جامعہ عربیہ و مرکزیہ تجوید القرآن کے مؤذن عبدالسمیع کو 2019 میں کینسر کا مرض لاحق ہوا لیکن اسے شکست دے کر وہ اب بھی باقاعدگی سے اذان دے رہے ہیں۔
مرحوم عثمان خان کاکڑ کے برخوردار خوشحال خان کاکڑ نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کی داغ بیل ڈالی ہے۔