پولیس حکام کے مطابق سیاسی بنیادوں پر اے ٹی اے کے تحت مقدمات چلینج ہوتے ہیں اور ایسے مقدمات سے ایکٹ کا بنیادی مقصد فوت ہو جاتا ہے۔
محکمہ انسداد دہشت گردی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ہر واقعے کے بعد کی جانے والی کارروائی سے زیادہ اہم ہے کہ ’ہم دہشت گردوں کے خلاف پیشگی ایکشن لیں اور دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے۔‘