کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی وجہ سے صوبائی حکومت نے شہر قائد میں ڈمپرز اور کنٹینرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔
کنٹینرز
وہ جن کے کنٹینرز مٹی تلے دبے ان کا بھی یقینا ہی دل چا رہا ہو گا کہ وہ مال برداری کا سامان اپنی منزل تک پہنچانے کے بعد عید تک اپنے گھروں کو پہنچ جائیں لیکن ہونی کو انہونی کون کر سکتا ہے؟