محمد اشفاق نے کہا کہ جب کیمرے نہیں ہوتے تھے تو بس صرف چلے جاتے تھے اور گھوم کر کے واپس آجاتے تھے۔ اب اچھے کیمرے لے لیے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔
ایبٹ آباد
مہتاب عباسی مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما ہیں لیکن 2014 ہی سے ان کے پارٹی سے اختلافات چل رہے ہیں۔