پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو کوریج آج یہیں ختم کی جاتی ہے۔
عمران خان کی تقریر پر قانونی کارروائی کا فیصلہ: وزیر اطلاعات
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے ایبٹ آباد کے جلسے میں ریاست پاکستان، آئین اور اداروں کو چیلنج کیا: مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آٹھ مئی، 2022 کو ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں (پی ٹی آئی سوشل میڈیاْ سکرین شاٹ)