پیر کو راولپنڈی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ ’ایک مضبوط لابی ہے جو چاہتی ہے کہ عزم استحکام کے اغراض مقاصد پورے نہ ہوں۔
آپریشن عزم استحکام
ایک ایسے وقت جب سیاسی پارہ اوپر کی حدیں چھو رہا ہے تمام سیاسی جماعتوں کو عزم استحکام پر متفق کروانا آسان نہیں ہو گا لیکن وزیراعظم شہباز شریف یہ کام کر سکتے ہیں۔