ایک سینیئر پولیس افسر نے اے ایف پی کو بتایا کہ کوئٹہ میں دھرنا دینے پر ماہ رنگ بلوچ کو حراست میں لے لیا گیا۔
لاپتہ افراد
پولیس کے مطابق مظاہرین نے ہفتے اور اتوار کی شب قومی شاہراہ پر گزاری۔ اس احتجاج کے باعث قلات کی منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ سردی میں ہزاروں مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔