نوٹنگھم یونیورسٹی کے ماہرینِ نفسیات کی تحقیق کے مطابق ایک مہینے کے دوران نیند کا معیار جتنا خراب رہا، افراد کے سازشی نظریات کی توثیق کرنے کا امکان اتنا ہی زیادہ تھا۔
نیند
نئی تحقیق کے مطابق جب ہم نیند میں ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ ہمیں ماضی کے واقعات ہی نہیں دکھاتا بلکہ مستقبل کے تجربات کی بھی پیشگوئی کرتا ہے۔