ایشیا کمبوڈیا: بدھ کے مجسمے کا دھڑ ایک صدی بعد مل گیا آٹھ سو سال پرانے اس مجسمے کا سر 1927 میں ملا تھا، جس کے بعد اب یہ مجسمہ تقریباً مکمل ہو گیا ہے۔
ماحولیات پاکستان میں بدھ مت کے ثقافتی ورثے کی اہمیت محکمہ آثار قدیمہ نے جمعے کو اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں نیپال سمیت کچھ دیگر ممالک کے سفرا نے بھی شرکت کی۔