پیٹر اور باربی رینالڈز کے بچوں نے سنڈے ٹائمز کو بتایا کہ وہ دونوں اس ملک کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے تھے جس سے وہ محبت کرتے تھے۔
دفتر
سرجری کے بارے میں پیرو کی صدر دینا بولوارتے کا اصرار ہے کہ وہ طبی بنیاد پر کی گئی تھی نہ کہ کاسمیٹک یا خوش نمائی کے لیے۔