اسرائیلی میزائل نے چینل کے نشریاتی ٹرک کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ وسطی غزہ میں نصیرات کیمپ میں کھڑا تھا۔
دنیا
افغانستان نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے اس بیان کو ’توہین آمیز تبصرہ‘ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے سلطان محمود غزنوی پر لوٹ مار کرنے کا الزام لگا کر ہیرو ماننے سے انکار کیا تھا۔