محققین کا کہنا ہے کہ چھ کونوں والی داخلی ساخت کے ہیرے (لونزڈیلائٹ) کو عملی طور پر استعمال کرنا ابھی تک ’زیادہ ممکن نہیں ہوا۔‘
سائنس
پارکر سولر پروب نے سورج کی سطح سے 38 لاکھ میل کے فاصلے پر اپنے سفر کو کامیابی سے مکمل کیا۔ یہ وہ مقام ہے جہاں آج تک کوئی خلائی مشن نہیں پہنچا۔