انڈپینڈنٹ اردو
معیشت

عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر سے زائد کی منظوری

اس منصوبے کا مقصد پاکستان میں کم آمدنی والے اور دیہی علاقوں میں بسنے والے افراد کو مائیکرو کریڈٹ تک آسان رسائی فراہم کرنا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاؤ کے لیے مائیکروفنانس کے شعبے کو مزید مستحکم بنانا ہے۔