\
اینڈریو گرفن
دی انڈپینڈنٹ
ٹیکنالوجی

یوٹیوب اب چار گنا سپیڈ پر دیکھنا ممکن

صارفین سست رفتار ویڈیوز کو تیزی سے دیکھ سکتے ہیں لیکن اس کے ساتھ یہ سوال بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ یہ طریقہ دیکھنے کے معیار کو متاثر تو نہیں کر رہا؟ اور کیا اس کا ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت پر کوئی اثر پڑے گا۔