دنیا چینی لوگوں کی خوارک میں کوے شامل کرنے پر جاپانی ٹی وی شو پر تنقید جاپانی شو میں دو بیانات کو جوڑ کر اس طرح پیش کیا گیا کہ گویا ایک چینی خاتون کہہ رہی ہیں کہ چینی لوگ کوے کھاتے ہیں۔
ایشیا انڈیا: ڈونٹس کی دکان بیکری ہے یا ریستوران، فیصلہ عدالت کرے گی انڈیا کی ایک عدالت نے فیصلہ کرنا ہے کہ ڈونٹس ریستوران سروسز کا حصہ ہے یا اس کا شمار بیکری مصنوعات میں ہونا چاہیے۔