چمن۔سپن بولدک بارڈر پر ہزاروں افغان خاندان دنوں نہیں بلکہ ہفتوں تک زیرو پوائنٹ پر ٹھہرنے پر مجبور ہیں، جہاں انہیں کھلے آسمان تلے نہ مناسب خوراک، نہ پانی اور نہ ہی سایہ میسر ہے۔
پاکستان سے واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کو افغانستان میں رہائش اور روزگار کے علاوہ کئی معاشرتی مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔