مولانا فضل الرحمن نے بدھ کو مجوزہ آئینی ترمیم پر اپنی جماعت کے اعتراضات، وفاقی آئینی عدالت کے خدوخال، چیف جسٹس اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، اور سیاسی صورت حال پر صحافیوں سے سے گفتگو کی۔
الیکشن 2024
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے نو مئی واقعات نے اسٹیبلشمنٹ کو نیوٹریلیٹی یا غیر جانبداری چھوڑنے پر مجبور کیا۔