\
محمد ثاقب تنویر
سوشل میڈیا ایڈیٹر، اسلام آباد
فلم

’پاکستان ورسز انڈیا: دی گریٹسٹ رائیولری‘ میں ’شعیب، سہواگ راوی‘

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کے ٹاکرے پر نیٹ فلکس پر ایک سیریز ’پاکستان ورسز انڈیا: دی گریٹسٹ رائیولری‘ سات فروری کو ریلیز کی جا رہی ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پاکستان میں شوٹ ہونے والی نیٹ فلکس کی پہلی اوریجنل سیریز ہے۔