بہت زیادہ نرم جوتا بھی کمر پہ غلط پریشر ڈالتا ہے، یوں سمجھیں آپ تکیوں پہ واک کر رہے ہوتے ہیں، انسانی پاؤں تکیوں پہ چلنے کے لیے بنے ہیں؟
آپ نے فارغ وقت میں تفریح کو بھی فرض کی طرح نبھانا ہے تب تو میری بلا سے ڈکشنری اٹھا کے بیٹھ جائیں، لیکن دوسری طرف خالص انجوائمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو فلم یا سیزن دیکھنے کے لیے طبیعت کو آمادہ کرنا پڑے گا۔